உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شہناز گل نے ساڑی میں سادگی سے لوٹی محفل، مداحوں نے اس انداز میں دکھایا پیار

    شہناز گل (Shehnaaz Gill) نے بگ باس 13 کے بعد سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنا چکی ہیں۔ شو کے بعد شہناز گل نے کبھی پیچھے مڑکر نہیں دیکھا۔ حال ہی میں انہوں نے پنک رنگ کی شمری ساڑی میں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔