شہناز گل ’بگ باس 13‘ کے بعد سے ہی مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ شو کے بعد انہوں نے اپنے باڈی ٹرانسفارمیشن کو لے کر سرخیاں بٹوری تھیں۔ ان کے ٹرانسفارمیشن کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔ شہناز گل سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور اپنی پرسنل اور پروفیشنل لائف کی جھلک فینس کو تصاویر اور ویڈیو کے ذریعہ دکھاتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @shehnaazgill)