شہناز گل حال ہی میں کسانوں کے ساتھ مل دھان بوتی نظر آئی تھیں اور اب ایک مرتبہ پھر وہ اسی انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ کچھ دیر پہلے شہناز نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ ان تصویروں میں شہناز کیچڑ میں لیٹ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @shehnaazgill)