உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شمیتا شیٹی کے برتھ ڈے پارٹی میں شلپا شیٹی نے گرائی بجلی، راج کندرا ساس کے ساتھ آئے تھے نظر

    Shamita Shetty birthday Bash: تینتالیس سال کی شمیتا شیٹی (Shamita Shetty) نے دو دن پہلے اپنا برتھ ڈے منایا۔ اس موقع پر شمتا شیٹی کی بہن شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) کے ساتھ اسٹائلش انداز میں نظر آئیں۔ رشمی دیسائی (Rashmi Desai)، راکھی ساونت (Rakhi Sawant) سمیت بگ باس 15 کے کئی کنٹسٹنٹ شمیتا شیٹی کے اس برتھ ڈے بیش میں پہنچے۔