உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راج کندرا جیل سے ہوچکے ہیں رہا، پھر بھی شلپا شیٹی صرف ماں اور بچوں کے ساتھ اٹھایا یہ قدم

    شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) اپنی سنندا شیٹی (Sunanda Shetty) اور بچوں ویان اور سمیشا کے ساتھ علی باغ گھومنے گئی ہیں۔ حالانکہ، اس ٹرپ میں ان کے ساتھ ان کے شوہر راج کندرا(Raj Kundra) نظر نہیں آئے۔