'کرشنا چلی لندن'، 'گڑیا ہماری سبھی پر پھاری' اور 'کہانی 9 مہینے کی' جیسے شوز کا حصہ رہ چکیں اداکارہ کوشک راٹھور اب ٹی وی شو درگا اور چارو میں منفی کردار میں نظر آنے والی ہیں ۔ کوشک نے ایک قصہ سنایا اور بتایا کہ شروعاتی دنوں میں انہیں ایک عجیب سی ڈیمانڈ ملی تھی ۔ تصویر: Instagram @kaushikirathoreofficial