شردھا آریہ اور راہل کی ملاقات کامن دوستوں کے ذریعے ہوئی۔ ان کی پہلی ملاقات بہت خاص تھی۔ اس دوران اداکارہ راہل کی وردی کو دیکھ کر ان پر فدا ہوگئی تھیں۔ پہلے تو ان کی دوستی ہوئی لیکن جب وہ ایک دوسرے سے دور ہوئے تو انہیں محبت کا احساس ہوا اور انہوں نے شادی کر لی۔