உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شردھا آریہ ایئر پورٹ پر یوں شرماتی ہوئی نظر آئیں، شوہر کے بغیر اکیلے ہی پہنچیں ممبئی

    ‘کنڈلی بھاگیہ‘ فیم شردھا آریہ (Shraddha Arya Photos) شادی کے بعد ممبئی واپس لوٹ آئی ہیں۔ انہیں گزشتہ رات ممبئی ایئر پورٹ پر اکیلے اسپاٹ کیا گیا۔ شردھا نے 16 نومبر کو ہندوستانی بحریہ افسر راہل شرما ناگل سے دہلی میں شادی کی۔ اس شادی میں ان کی فیملی کے لوگ اور کچھ قریبی دوست ہی شامل ہوئے۔ گزشتہ رات، شردھا کو شادی کے بعد پہلی بار عوامی مقام پر دیکھا گیا۔