உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شردھا داس بنیں ڈانسنگ آئیکون، فینس بولے آگ لگادی بیبی، تصویریں وائرل

    Shraddha Das Latest Photos:شردھا داس کی تصویر کو 14 ہزار سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ ان کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ شردھا نے اپنی اداکاری کیرئیر کا آغاز تیلگو فلم 'سدھو فرام سیکاکولم' سے کیا اور فلم 'لاہور' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔