உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈیپ نیک والے پیلے لہنگے میں Shraddha Das کا خوبصورت لک نے سوشل میڈیا پر لگائی آگ

    Shraddha Das Latest Photos: آپ کو بتاتے چلیں کہ شردھا داس تیلگو اور تمل زبانوں کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ اسکرین پر اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر سے مداحوں کی توجہ مبذول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔