உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ نے ساڑھی پہن کر ڈھایا قہر، پتلی کمر پر ٹکی سب کی نگاہیں

    Shraddha Das PICS:آپ کو بتاتے چلیں کہ شردھا داس تیلگو اور تمل زبانوں کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ اسکرین پر اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر سے مداحوں کی توجہ مبذول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔