உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھائی پریانک شرما کی شادی میں بوائے فرینڈ کے ساتھ سج سنور کر پہنچی اداکارہ شردھا کپور ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    پریانک شرما اور شازا مورانی کی شادی (Shaza Morani and Priyank Sharma wedding) میں بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور (Shraddha Kapoor) اور روہن شریشٹھا (Rohan Shrestha) دونوں کو ایک ساتھ دیکھنے کے بعد دونوں کے ریلیشن شپ کو لے کر بحث تیز ہوگئی ہے ۔