உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ شردھا کپور نے رومرڈ بوائے فرینڈ کے یوم پیدائش پر پہنی اتنی مہنگی ڈریس، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران

    بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور (Shraddha Kapoor) نے اپنے رومرڈ بوائے فرینڈ روہن شریشٹھ (Rohan Shrestha) کے خاص دن کو شاندار طریقہ سے سلیبریٹ کیا ۔ روہن کے یوم پیدائش پر شردھا نے جو ڈریس پہنی ، وہ ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔