Diwali Celebration: شریا سرن اور ان کے شوہر آندرے کوشیف جب بھی کسی کی پارٹی میں جاتے ہیں اس دوران وہ کافی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہے ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ ان کا لک یا جوڑا نہیں بلکہ اس کی وجہ لپ لاک ہے۔ جی ہاں، یہ دونوں جب بھی کسی کی دیوالی منانے جاتے ہیں تو اکثر کیمرے کے سامنے ایک دوسرے کو لپ لاک کرتے نظر آتے ہیں۔