شریا سرن (Shriya Saran) ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ شریا سرن ان دنوں اپنے شوہر اور بیٹی رادھا کے ساتھ ویکیشن پر گئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہے۔ (shriya_saran1109/instagram)