உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کافی بڑی ہوگئی ہیں ’کسوٹی زندگی کی‘ میں اسنیہا کا رول نبھانے والیں شریا شرما، دیکھیں PICS

    Shriya Sharma Latest Photos: شریا شرما نے بہت ہی کم عمر سے اداکاری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے چھوٹے پردے سے اداکاری میں ڈیبیو کیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کئی بالی ووڈ فلموں میں بھی نظر آئیں۔ شریا شرما کو گھر گھر پہچان ٹی وی سیریل ‘کسوٹی زندگی کی‘ سے ملی تھی۔

    تازہ خبر