اداکارہ شرتی ہاسن کے اس فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر لگائی آگ ، نظر آیا بولڈ اوتار ، تصاویر وائرل
بالی ووڈ اداکارہ شرتی ہاسن اکثر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیاں حاصل کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر شرتی ہاسن گلیمرس انداز میں انسٹاگرام پر تہلکہ مچاتی نظر آرہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ شرتی ہاسن اکثر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیاں حاصل کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر شرتی ہاسن گلیمرس انداز میں انسٹاگرام پر تہلکہ مچاتی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ ( Photo : Instagram)

ان تصویروں میں شرتی ہاسن گرے کلر کے ون پیس میں کافی اسٹائلش نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

انسٹاگرام پر شرتی ہاسن کے ہزاروں فینس ہیں ، جو ان کی ان تصویروں پر دل کھول کر لائیک اور کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Image: Instagram)

شرتی ہاسن انسٹاگرام پر کبھی اپنے ٹریڈیشنل لک ، بھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں جلوہ بکھیرتی رہتی ہیں ۔ (Image: Instagram)

ساوتھ کے ساتھ ساتھ شرتی ہاسن بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیر چکی ہیں ۔ (Image: Instagram)

شرتی ہاسن سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں اور فینس ان کے ہر اسٹائلس کو فالو کرتے ہیں ۔ (Image: Instagram)