اینڈ ٹی وی کے کامیڈی شو 'بھابھی جی گھر پر ہیں' کی انگوری بھابھی کا کردار ادا کرنے والی ٹی وی اداکارہ شبھانگی اترے ویسے تو ساڑی میں بھی کافی خوبصورت لگتی ہیں لیکن ویسٹرن آوٹ فٹ میں بھی وہ کم خوبصورت نہیں لگتیں۔ دیکھیں، شبھانگی اترے کی گلیمرس تصویریں۔