உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shweta Mahara Pics: اسٹائلش فوٹو شوٹ کے بعد بلیک ساڑی میں کھیساری لال کی ہیروئن نے لوٹی لائم لائٹ، لوگ ہوئے فدا

    Shweta Mahara latest Photoshoot: بھوجپوری اور اتراکھنڈی اداکارہ شویتا مہارا (Shweta Mahara) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ مصروف شیڈول سے بھی وقت نکال کر فینس کو انٹرٹین کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اسٹائلش فوٹو شوٹ کرانے کے بعد بلیک ساڑی میں اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ہے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی فدا ہوگئے ہیں۔