உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    VIRAL PHOTOS: شویتا تیواری نے دیسی لُک میں لگایا گلیمرس کا تڑکا، لال ساڑی میں نظر آئیں خوبصورت

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ لال رنگ کی ساڑی پہنے نظر آرہی ہیں۔ نیٹجنس ان کی اداوں پر فدا ہو رہے ہیں اور کمنٹ کرکے ان کے لئے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں۔ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔