உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری نے بولڈ اداوں سے پایا اٹینشن، تصاویر شیئر کرکےکہی دل کی بات

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) نےانسٹا گرام (Shweta Tiwari Instagram) پر سلور کلرکی چمکدار ڈریس میں اپنی کچھ تصاویر (Shweta Tiwari Photos) شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں وہ کسی کم عمر اداکارہ سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔ مداحوں کے لئے ان کی تصاویر سے نظریں ہٹانا مشکل ہوگیا ہے۔