உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے اپنی تازہ ترین تصاویر سے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹٰ پلک تیواری (Palak Tiwari) بھی خوبصورت کے معاملے میں اپنی ماں سے کم نہیں ہیں۔ ان دنوں ان کی کچھ تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، جس میں پلک تیواری گلیمر کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ پلک تیواری اپنی تازہ ترین تصاویر کی وجہ سے بھی سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اپنی ان تصاویر میں پلک تیواری شارٹ ویسٹرن ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھ ایک چھوٹا سا ہینڈ بیگ بھی کیری کیا ہوا ہے۔