ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری نے اپنی کچھ ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جنہوں نے درجہ حرارت کافی زیادہ بڑھا دیا ہے ۔ سیریل کسوٹی زندگی کی میں پریرنا کا کردار ادا ہر دل میں جگہ بناچکیں اداکارہ شویتا تیواری ان تازہ تصاویر میں سوئمنگ پول کے مزے لیتی نظر آرہی ہیں اور کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔ (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
شویتا تیواری نے حال ہی میں ہرے رنگ کی ڈریس پہن کر فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کو دیکھ کر فینس کریزی ہو گئے۔ (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
40 سال کی عمر میں بھی شویتا تیواری بیحد ہی خوبصورت اور فٹ نظر آتی ہیں۔ (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
شویتا تیواری نے اپنے لک کو بیحد ہی خوبصورتی کے ساتھ مکمل کیا ہے انہوں نے آنکھوں کا میک اپ بھی لیا ہوا ہے۔ (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
فینس کے ساتھ کئی سلیبریٹیز نے بھی شویتا کی تعریف میں ان کی پوسٹ پر کمینٹس کئے ہیں۔ اور ان کو ہاٹ بتایا (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
آپ کو بتادیں کہ شویتا بگ باس میں بھی نظر آچکی ہیں اور ان کی بے باکی اس شو میں ناظرین کو کافی پسند آئی تھی ۔ وہ بگ باس فور کی فاتح بھی رہ چکی ہیں ۔ (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
شویتا تیواری گزشتہ دنوں سونی چینل کے شو میرے ڈیڈ کی دلہن میں اداکار ورون بڈولا کے ساتھ نظر آئی ہیں ۔ ان دونوں کی کیمسٹری کافی پسند کی گئی ۔ (Photo- @shweta.tiwari/Instagram)
ٹی وی سیریل میرے ڈیڈ کی دلہن اور ہم تم اور دیم ویب سیریز دھمال مچانے والی اداکارہ شویتا تیواری ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
مشہور ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) اپنی پروفیشنل اور ذاتی زندگی کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان دنوں شویتا تیواری نے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لئے جم کر ورک آوٹ کیا ہے۔
اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ڈارک گرین گولڈن رنگ کی ڈریس میں تصویر شیئر کی ہے، جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
شویتا تیواری نے انسٹا گرام پر شیئر تصویر میں ڈارک گرین رنگ کا ڈیپ نیک سلم فٹ گاون پہنا ہوا ہے۔ اس تصویر میں شویتا کی فٹنس لاجواب نظر آرہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
ان تصاویر میں اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہے اور کوئی جویلری نہیں پہنی ہے۔ شویتا کی تصاویر سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
شویتا تیواری نے اپنی ان تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ بے حد بنداس کیپشن لکھا ہے۔ شویتا نے لکھا ’آئی ایم فیئر لیس‘ اس تصویر اور پوسٹ پر مداح جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
شویتا تیواری کے اس شاندار ٹرانسفارمیشن دیکھ کر کوئی حیران ہے۔ اس تصویر کے ساتھ شویتا نے کیپشن لکھا ’ڈونٹ ٹرائے می‘ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
شویتا تیواری تقریباً 40 سال کی عمر میں بھی اپنی خوبصورتی سے سب کو دیوانہ بن رہی ہیں۔ شویتا کی ان تازہ ترین تصاویر پر مداحوں کے جلوہ ان کے انڈسٹری کے دوست بھی لائک اور کمنٹ کر رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
सो سوشل میڈیا پر سرگرم شویتا تیواری اکثر اپنی تازہ ترین تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے بے حد خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔ آف وہائٹ لائٹ پرنٹیڈ ڈریس میں بے حد پیاری لگ رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)
شویتا تیواری نے حال ہی میں ’میرے ڈیڈ کی دلہن‘ میں اپنی اداکاری سے مداحوں کا دل جیت لیا تھا۔ ٹی وی کے کئی پاپولر شو کا حصہ رہ چکیں شویتا تیواری کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ دو بچوں کی ماں ہیں۔ تصویر کریڈٹ: shweta.tiwari/ Instagram)




