உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پرلگائی آگ، لوگوں نے کہا- ’عمر کے ساتھ مزیدحسین ہوتی جارہی ہیں‘

    Shweta Tiwari Latest PHOTOS: بھوجپوری فلموں سے لے کر ٹی وی سیریلس میں نظر آچکیں اداکارہ شویتا تیواری نے اپنی خوبصورتی ایک بار پھر ثابت کردی ہے۔ کیونکہ اس دوران شیئر کی تصاویر میں وہ نوجوان لڑکی کی طرح نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ قاتلانہ لُک میں نظر آرہی ہیں۔

    تازہ خبر