اداکارہ سنگل مدر ہیں اور اپنے دونوں بچوں کی اکیلے پرورش کرتی ہیں۔ ساتھ ہی اپنی خوبصورتی کو بھی برقرار رکھتی ہیں۔ ان کے تازہ ترین لُک کو لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، ’آپ اپنی عمر کے حساب سے بہت خوبصورت ہیں۔ اپنے طور پر سادگی اور قدرتی خوبصورتی سب کو پسند آتی ہے‘۔ یوں شرماتے ہوئے شویتا تیواری بہت معصوم نظر آرہی ہیں۔ (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)
بات اگر ورک فرنٹ کو لے کر کریں تو شویتا تیواری نے پرورش، بیہو سرائے کئی شو میں نظرآئیں۔ انہوں نے ہندی اور بھوجپوری فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ آخری بار ٹی وی پر Bigg Boss 15 میں بطور گیسٹ نظر آئی تھیں۔ فی الحال وہ اپنے گلیمرس لُک کو لے کر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)