உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shweta Tiwari Look's: شویتا تیواری کا ہر انداز چرا لیتا ہے دل، ایسے کاپی کرسکتے ہیں اسٹائل

    Shweta Tiwari Look's: شویتا تیواری ایسی اداکارہ ہیں، جو ویسٹرن ڈریسیز (Western Outfit) میں کمال کی لگتی ہیں اور انڈین آوٹ فٹ (Ethinic Dress) بھی ان کی پرسنالٹی پر شاندار لگتا ہے۔ شویتا تیواری کی ہر ادا پر ان کے مداحوں کا دل دھڑکتا ہے۔