உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ شویتا تیواری نے بلیک ڈریس میں دکھایا اپنا بولڈ اوتار ، بیٹی پلک تیواری نے کیا ایسا کمنٹ کہ مانگنی پڑگئی معافی

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) نے حال ہی میں انسٹاگرام (Shweta Tiwari Instagram) پر بلیک کلر کی چمکدار ڈریس میں اپنی کچھ تصاویر (Shweta Tiwari Photos) شیئر کی ہیں ، جو سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔