உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری نے41 سال کی عمر میں برپا کیا قہر، اپنی خوبصورتی سے کم عمر اداکارہ کو پیچھے چھوڑ دیا

    ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari Photos) حال ہی میں ’خطروں کے کھلاڑی 11‘ میں دکھائی دی تھیں۔ وہ شو کی ٹاپ-6 فائنلسٹ میں سے ایک تھیں۔ شو ختم ہونے کے بعد سے وہ اپنے اگلے پروجیکٹس کی تیاروں میں مصروف ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ اس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پرشیئر کی ہیں۔