உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی کی انتہائی ہاٹ اور سیکسی ویڈیو شیئر کرکے شویتا تیواری نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    حال ہی میں شویتا نے پلک کی BTS ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں پلج ٹائیگر پرنٹ ڈریس میں بیحد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ یہ ویڈیو پلک کے کسی فوٹو شوٹ کا لگتا ہے۔ شویتا نے لکھا، ڈیوا بنائی نہیں جاتی، پیدا ہوتی ہیں! پلک نے بھی اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔