உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارتھ شکلا کی خاص دعائیہ میٹنگ میں فینس بھی ہو سکتے ہیں شامل، اداکار کی فیملی نے کیا انتظام

    سدھارتھ کے کنبے نے ان کے مداحوں کے لیے اس پرائیر میٹ کو آن لائن رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فینس زوم لنک کے ذریعے کسی بھی دور دراز کونے سے آنجہانی سدھارتھ شکلا کی روح کو خراج عقیدت پیش کر سکتے ہیں۔