உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد سامنے آئی یہ بڑی بات، شہناز گل اور سدھارتھ شوہر۔بیوی۔۔۔

    شہناز کی بے بسی دیکھ کر ہر ایک دل مایوس ہے۔ ہر کوئی آئے دن سوشل میڈیا پر شہناز اور سدھارتھ کے پیار کو کیلئے کچھ نہ کچھ لکھ اور شیئر کررہا ہے۔ وہیں اسی پہر میں بگ باس فیم پوترا پونیا نے تو ان کے رشتے کا موازنہ شوہر بیوی سے کر ڈالا۔