உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماڈل کا دعویٰ، میں اتنی ہاٹ ہوں کہ میرا جم جانا بھی ہوا مشنکل، لوگ کرتے ہیں پریشان

    اسکائیلر نے دی سن کو بتایا، "میرے جم میں خواتین کے چینجنگ روم میں بھی میں پریشان ہو جاتی ہوں۔ لوگ یہاں بھی مجھ سے ملنے آتے ہیں۔ یہ عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب میں اپنی ورزش کے بعد کپڑے چینج کرتی ہوں۔"

    تازہ خبر