உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت کے بعد 16 سال کی اس ٹک ٹاک اسٹار نے کی خودکشی، آخری پوسٹ یہ کی تھی شیئر

    بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے غم سے ابھی ان کا کنبہ اور فینس ابرے بھی نہیں تھے کہ ایک مرتبہ پھر سے ایسی ہی ایک ایک دل دہلانے والی خبر نے سوشل میڈیا یوزرس کو غمگین کر دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار سیاککر (siya kakkar suicide) نے خودکشی کرلی۔