اس سے پہلے بھی راکھی ساونت کئی سارے ویڈیوز سامنے آئے تھے۔ ویڈیو میں راکھی نے کہا تھا "آپ لوگ مجھے کیا سمجھتے ہیں میں نے شیفالی جری والا اور شہناز گل جیسے کنٹیسٹنٹ کے خلاف شکایت کردی ہے۔ میں اتنی مصروف رہتی ہوں اور آپ لوگ بگ باس میں میرا نام خراب کررہےہیں۔ آپ لوگوں کو شرم نہیں آتی"۔