جیکلین فرنانڈیز نے بیڈروم سے شیئر کی بیحد بولڈ تصویریں، فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیڈروم کی انتہائی بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں جو تابڑ توڑ وائرل ہیں۔

ان دنوں بالی ووڈ کے تقریبا تمام اسٹار سوشل میڈیا پرکافی ایکٹو ہیں۔ سبھی اپنے مداحوں سے مستقل طور پر جڑے رہتے ہیں اور چرچا میں بنے رہنے کے لئے کچھ دلچسپ شیئر کرتے نظر آجاتے ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف و مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) بھی کچھ ایسی ہی وجوہات کی بنا پر سرخیوں میں آگئی ہیں۔ ۔تصویر، انسٹاگرام۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کیں جن کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا (Social Media) پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہیں۔ جیکلین فرنانڈیز نے یہ تصاویر اپنے بیڈ روم سے شیئر کیں۔تصویر، انسٹاگرام۔

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے حال ہی میں اپنے آفیشیل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیڈروم سے مارننگ سیلفی شیئر کی ہیں۔

۔ ان تصویروں میں وہ اپنے بیڈ پر انتہائی بولڈ پوز دیتی نظر آئیں۔ اس تصویر میں جیکلین کے پیچھے کھڑکی سے سورج کی روشنی بھی آرہی ہے۔ اسے لیکر جیکین نے بیحد کریئٹو طریقے ے اپنی تصویر کا کیپشن بھی لکھا ہے۔

۔ جیکلین نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ہے 'Rise and shine'۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سورج کا اموجی بھی شیئر کیا ہے۔

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کا یہ بیحد ہاٹ اور سیکسی انداز دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے۔ مارننگ سیلفی میں جیکلین کا یہ بولڈ اوتار سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں ہے۔

وہیں اس تصویر پر انہیں جم کر رد عمل مل رہے ہیں۔ کوئی اداکارہ کی بولڈنیس کا دیوانہ ہوئے جارہا ہے تو کوئی ان کے کیپشن کی تعریفیں کرتا نظر آرہا ہے۔ جو بھی ہے لیکن جیکلین فرنانڈیز کی یہ تصویریں واقعی خوبصورت اور ہاٹ ہیں۔

بالی ووڈ کی معروف و مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez): تصویر انسٹاگرام۔