ان دنوں عوام سے لیکر خاصتک ہر کوئی اپنی حفاظت کے لئے گھر میں ہی وقت گزار رہا ہے۔ بات کریں بالی ووڈ سلیبریٹیز کی تو لوگ ڈاؤن کے دنوں میں سبھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہوگئے ہیں۔ آئے دن کوئی نہ کوئی کوئی بالی ووڈ اسٹار سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنا رہتا ہے۔ حال ہی میں کچھ انہیں وجہ سے اداکارہ مندانا کریمی سرخیوں میں آگئی ہیں۔