اس اداکارہ کی یہ تصویر ہوئی وائرل، مداحوں نے حمل کو لیکر پوچھے سوال
سوشل میڈیا پر بپاشا ۔کرن کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں اور انہیں بیحد کیوٹ کپل بھی کہتے ہیں۔ دونوں نے 2016 میں شادی کی تھی۔ شادی سے پہلے بپاشا۔کرن نے ایک دوسرے کو ڈیٹ بھی کیا تھا۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی حالیہ پارٹی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
6/ 2
بپاشا باسو اور ان کے شوہر کرن گروور رمیشن تورانی کی دیوالی پارٹی میں گئے تھے۔ پارٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
6/ 3
تصویر دیکھ کر بپاشا کے کافی مداح حیران رہ گئے اور وہ حمل کو لیکر کمینٹس کرنے لگے۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
6/ 4
تصویر دیکھ کر بپاشا کے کافی مداح حیران رہ گئے اور وہ حمل کو لیکر کمینٹس کرنے لگے۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
6/ 5
انسٹاگرام پر ان کی تصویر کو وائرل بھانی نے شیئر کیا تھا۔ اس فوٹو کو 19 ہزار سے زیادہ لوگوں نے لائک کیا۔ اس پر کچھ فینس نے ہی حمل کی تردیدی کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کیمرا اینگل ہے یا پھر ان کے آؤٹ فٹ کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
6/ 6
سوشل میڈیا پر بپاشا ۔کرن کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں اور انہیں بیحد کیوٹ کپل بھی کہتے ہیں۔ دونوں نے 2016 میں شادی کی تھی۔ شادی سے پہلے بپاشا۔کرن نے ایک دوسرے کو ڈیٹ بھی کیا تھا۔