உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: حاملہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کا کوٹ پہن کر کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ!

    Alia Bhatt Photos : عالیہ بھٹ سوشل میڈیا پر جتنی زیادہ سرگرم رہتی ہیں، ان کے شوہر رنبیر کپور اتنے ہی سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں۔ لیکن عالیہ شادی کے بعد سے اپنی تصویروں یا ویڈیوز کے ذریعہ رنبیر سے محبت کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔