உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sohail Khan Divorce: کون ہیں سہیل خان کی اہلیہ سیما؟ جانئے ان کے بارے میں ضروری باتیں

    Sohail Khan Seema Khan Divorce: آج ہی سہیل خان (Sohail Khan) اور سیما خان (Seema Khan) کو عدالت کے باہر اسپاٹ کیا گیا۔ دونوں 24 سال سے شادی کے بندھن میں بندھے ہیں اور اب دونوں نے اپنی شادی کو توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خبر نے سہیل خان کے فینس کو حیرانی میں ڈال دیا ہے۔ سہیل خان اور سیما خان کے درمیان اختلافات کی خبریں لمبے وقت سے آرہی ہیں۔