உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نئی تصاویر میں کافی اسٹائلش نظر آئیں سوناکشی سنہا، سرخیاں بٹور رہی ہیں ان کی یہ تصاویر

    Sonakshi Sinha New Photo: سوناکشی سنہا (Sonakshi Sinha) نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر دو پوسٹ شیئر کی ہیں، ان دونوں ہی پوسٹ میں وہ الگ الگ آوٹ فٹ میں کافی شاندار دکھائی دے رہی ہیں۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں اداکارہ کی نئی شاندار تصاویر پر۔