உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوناکشی سنہا نے گرین ڈیپ نیک ڈریس میں دکھایا گلیمرس اوتار، شیئر کی بولڈ تصاویر

    سوناکشی سنہا (Sonakshi Sinha Instagram) نے انسٹا گرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں بے حد خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔ انہوں نے جو تصاویر شیئر کی ہے، اس میں انہیں (Sonakshi Sinha Deepneck Photos) گرین کلر کے ڈیپ نیک تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔