اپنا ضلع منتخب کریں۔

    6 سال پہلے ہوئی Sonali Phogat کے شوہر کی پراسرار موت، فارم ہاؤس میں ملی تھی لاش

    Sonali Phogat Death in Goa: سونالی پھوگاٹ ضلع فتح آباد کے گاؤں بھوتن کی رہنے والی تھیں۔ ان کی شادی ہریتا کے رہنے والے سنجے پھوگاٹ سے ہوئی تھی۔ لیکن سال 2016 میں، سنجے پھوگاٹ کی فارم ہاؤس میں مشتبہ حالات میں موت ہوگئی تھی۔ سونالی اس وقت ممبئی میں تھیں۔

    تازہ خبر