உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر ماں نے داماد اور اداکارہ سونم کپور کو دیا یہ خاص تحفہ

    بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کو آنند اہوجا کے ساتھ شادی  کو تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس خاص موقع پر ان ی ماں سنیتا کپور نے اپنی بیٹی اور داماد کیلئے بیحد ہی خاص پیگام لکھ کر شادی کی مبارکباد پیش کی۔