உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر آنند اہوجا نے بیوی سونم کپور کیلئے شیئر کی بیحد ہی خاص تصویر، دیکھ کر اداکارہ بھی رہ گئیں حیران

    آنند اہوجا نے سونم کی اور اپنی تصویر موبائل فون پر وال پیپر بنائی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ وہیں سونم کو شوہر کے اس کریئٹو آئیڈیا دیکھ کر خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا۔