உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سونم کپور کے گھر گونجنے والی ہے کلکاری، شوہر آنند اہوجا کے ساتھ pregnancy کی تصویر کے ساتھ شیئر کی خوشخبری

    Sonam Kapoor Pregnant: تصاویر میں سونم اور آنند آہوجا کی خوشی صاف نظر آرہی ہے۔ تصاویر شیئر کرتے ہوئے سونم کپور نے اپنے بچے کے لیے ایک بہت ہی پیارا پیغام بھی لکھا ہے۔ وہ لکھتی ہیں- 'چار ہاتھ۔ ہم آپ کو بڑا کرنے کے لیے جو کچھ اچھا کر سکتے ہیں وہ کریں گے۔ دو دل جو آپ کے ساتھ مل کر دھڑکیں گے۔ ایک ایسا خاندان جو آپ کو سپورٹ اور پیار سے نوازے گا۔ ہم آپ کے استقبال کے لیے انتظار نہیں کر سکتے۔‘‘ اس کے ساتھ ہی سونم کپور نے ریڈ ہارٹ ایموجی بھی پوسٹ کیا ہے۔