உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ سونم کپور نے شوہر آنند اہوجا کے ساتھ شیئر کی تصاویر، فلانٹ کیا بیبی بمپ

    Sonam Kapoor: سونم کپور نے اب اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ اٹلی کے سفر کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ سونم نے آنند کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی اور لکھا، 'میرا دل اور زندگی'۔ سونم نے مزیدار کھانوں کی جھلک بھی دکھائی۔