Sonarika Bhadoria:تلگوفلموں سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ سوناریکابهدوریاکی ہاٹ تصاویرسوشل میڈیاپروائرل
Sonarika Bhadoria : تلگو فلم انڈسٹری میں کامیابی کے بعد سوناریکابھدوریا نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا ۔ وقفہ وقفہ سے سوناریکا بهادریا انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ گذشتہ دنوں انہیں اپنی کچھ تصاویر کی وجہ سے ٹرولرس کا سامنا کرناپڑ اتھا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ۔ ان تصویروں میں وہ لال ٹاپ اور بلیو ٹارن جینس پہن رکھی ہے ۔جس کےبعد لوگوں نے ناراضگی کا بھی اظہارکیاتھا لیکن سوناریکا بھدوریا نے ٹرولرس کو منہ تھوڑ جواب دیاتھا۔ اب سوناریکابھدوریا نے ہاٹ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

تلگو فلم انڈسٹری میں کامیابی کے بعد سوناریکابھدوریا نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا ۔ وقفہ وقفہ سے سوناریکا بهادریا انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ گذشتہ دنوں انہیں اپنی کچھ تصاویر کی وجہ سے ٹرولرس کا سامنا کرناپڑ اتھا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ۔ ان تصویروں میں وہ لال ٹاپ اور بلیو ٹارن جینس پہن رکھی ہے ۔جس کےبعد لوگوں نے ناراضگی کا بھی اظہارکیاتھا لیکن سوناریکا بھدوریا نے ٹرولرس کو منہ تھوڑ جواب دیاتھا۔ اب سوناریکابھدوریا نے ہاٹ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

دیووں کے دیو : مہا دیو کی پاروتی یعنی اداکارہ سوناریکا بھدوریا ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں ۔ اپنی شاندار تصویروں اور ویڈیوز کے ذریعہ سوناریکا ہمیشہ ہی اپنے فینس سے وابستہ رہتی ہیں ، لیکن اس کے ساتھ ہی وہ ٹرولرس کو شاندار جواب دینے کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ (photo credit: instagram/@bsonarika)۔