ٹی وی شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ پچھلے کئی سالوں سے لوگوں کی تفریح کرتا آرہا ہے اور ساتھ ہی اس سیریل کے سبھی کردار بھی شائقین کو کافی پسند آرہے ہیں ۔ انہیں کرداروں میں سے ایک سانو کا کردار ہے، جس کو پلک سندھوانی نبھا رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @palaksindhwani