உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    HBD Sonu Sood: سونو سود صرف مددگار ہی نہیں، دلدار بھی ہیں، 21 سال کی عمر میں ہی ہوگیا تھا پیار

    Sonu Sood B'day Special : بالی ووڈ اداکار سونو سود (Sonu Sood) بھلے ہی فلم انڈسٹری میں اسٹارڈم حاصل نہیں کرپائے ہیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ آج لاکھوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ فلم دیکھ کر تو کوئی تھوڑی دیر کے لئے کسی اداکار - اداکارہ کا دیوانہ ہوسکتا ہے، لیکن اگر آپ کسی کی زندگی بدل دیں تو وہ پوری زندگی کے لئے آپ کا ہو جاتا ہے۔