سونو سود (Sonu Sood) فلموں میں اداکاری کے علاوہ لوگوں کی بھلائی سے متعلق کاموں میں بھی مصروف ہیں۔ وہ اتنی محنت اس لئے کرپاتے ہیں، کیونکہ وہ اپنی فٹنس پر کافی دھیان دیتے ہیں، جس کی جھلکیاں وہ سوشل میڈیا پر بھی دکھاتے ہیں۔ آئیے، دیکھیں اداکار کی ورک آوٹ تصاویر۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@sonu_sood)